ریاست میں اب تک اس مہلک وبا سے 3500 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 129441 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ جب کہ 4910167 افراد کے کورونا ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔
گجرات میں اب تک کل 149194 پازیٹیو معاملے سامنے آئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1243 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 9 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ وہیں 12518 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 16203 ایکٹیو کیسز ہے ان میں سے 83 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جب کہ 16120 افراد کی حالت مستحکم ہے۔
محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سورت 173 میں احمدآباد میں 164 وڈودرا میں 79 گاندھی نگر میں 19 بھاونگر میں 7 بناس کانٹھا میں 39 راج کوٹ میں 87 سریندر نگر میں 23 پاٹن میں 20 امریلی میں 25 جام نگر میں 70 اور مہسانہ میں 38،کچھ میں 29 معاملے سامنے آئے ہیں۔