گجرات میں کورونا وائرس کے 1207 نئے معاملے درج - Corona cases in gujarat
گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملوں میں مسلسل کمی درج کی جا رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1207 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 9890 سے تجاوز کر گئی ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 1207 نئے معاملے درج
گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملوں میں مسلسل کمی درج کی جا رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1207 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 9890 سے تجاوز کر گئی ہے۔
جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3018 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد مجموعی تعداد 778976 سے تجاوز کر گئی ہے۔