فوجی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج نے نوشہرہ میں قائم بھارتی فوجی چوکیوں کو نشانہ بناتے ہوئے چھوٹے اور درمیانہ درجے کے ہتھیاروں کا استعمال کیا۔ جس کا بھارتی افواج نے بھی معقول جواب دیا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ گولہ باری کے اس تازہ تبادلے کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔