گاندربل:وادی کشمیر میں حکام منشیات کے خلاف آئے روز کارروئیاں کر رہی ہے ۔ اسی کڑی کے تحت آج محکمہ ایکسائز اور پولیس نے مل کر گاندربل کے لارسن علاقہ میں جنگلی بھانگ کو تباہ کر دیا ہے۔Wild Cannabis Destroyed in Ganderbal
جموں و کشمیر پولیس اور ایسائز محکمہ نے لارسن نامی علاقے میں پانچ کنال سرکاری اراضی پر پھیلی ہوئی جنگلی بھانگ کی کاشت کو کاٹ کر اس میں آگ لگا کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا ہے۔