گاندربل پولیس Ganderbal Police نے ضلع کے شادی پورہ علاقے میں کار چوری کرنے والے ایک گروہ سے وابستہ پانچ ملزمان کو گرفتار کرکے چوری کی گئی پانچ گاڑیوں کو اپنی تحویل میں Police Recovers Five stolen vehicles لے لیا۔
گاندربل پولیس Ganderbal Police کا کہنا ہے کہ گاڑیاں گاندربل سمیت مختلف علاقوں میں چوری کی گئی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ سنہ 2021میں ایک نجی گاڑی گاڑی کی چوری سے متعلق تحریری شکایت پر عمل کرتے ہوئے گاندربل پولیس نے گاڑیاں چوری کرنے والے ایک گروہ کو دبوچ Vehicle Thief Gang Exposed in Ganderbal لیا۔
گاندربل پولیس نے حراست میں لیے گئے افراد کی شناخت ریاض احمد راتھر ولد عبدالغنی، شوکت احمد ولد حبیب اللہ، بلال احمد ڈنگہ ولد بشیر احمد سخی راتھر ولد غلام رسول اور ریاض احمد کے طور پر کی ہے۔