اردو

urdu

ETV Bharat / state

زوجیلا پاس پر سڑک حادثہ، متعدد سیاح ہلاک - رود ایکسیڈینٹ

وسطی کشمیر میں گاندربل ضلع کے زوجیلا پاس پر منگل کے روز خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں متعدد سیاحوں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تیز رفتار گاڑی اچانک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور گھائی میں جاگری۔ حادثہ میں متعدد سیاحوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ Tourists Killed In Road Accident

Etv Bharat
Etv Bharat

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 5, 2023, 6:12 PM IST

وسطی کشمیر میں گاندربل ضلع کے زوجیلا پاس پر منگل کے روز خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں متعدد سیاحوں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تیز رفتار گاڑی اچانک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور گھائی میں جاگری۔ حادثہ میں متعدد سیاحوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details