اردو

urdu

By

Published : Mar 28, 2021, 4:54 PM IST

ETV Bharat / state

گاندربل: کنگن میں پاور کنال سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

کچھ مقامی افراد نے لاش کو نہر میں تیرتے ہوئے دیکھا اور اس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس کی ایک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نہر سے باہر نکالا۔

کنال سے نامعلوم خاتون کی لاش ملی
کنال سے نامعلوم خاتون کی لاش ملی

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں پاور کنال سے ایک نامعلوم خاتون کی لاش ملی ہے۔

ایک پولیس آفیسر نے بتایا 'کچھ مقامی افراد نے لاش کو نہر میں تیرتے ہوئے دیکھا اور اس کے بعد پولیس کو اطلاع دی، اطلاع ملنے پر پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو نہر سے نکالا گیا'۔

کنگن میں پاور کنال سے نامعلوم خاتون کی لاش ملی

یہ بھی پڑھیے
آج سے سرینگر ہوائی اڈے سے رات کی پروازیں شروع

پولیس نے بتایا کہ ابھی تک لاش کی شناخت نہیں ہوئی ہے۔ فی الحال لاش کو کنگن اسپتال کے مردہ خانے میں رکھا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کیس درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details