اردو

urdu

By

Published : May 19, 2021, 4:46 PM IST

ETV Bharat / state

گاندربل: کورونا سے دو افراد کی موت

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل جاری ہے، آج ضلع گاندربل کے واکورہ اور دودرہامہ کے علاقے کے اسپتال میں کورونا کی وجہ سے دو لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

گاندربل: میں کورونا سے دو افراد کی موت
گاندربل: میں کورونا سے دو افراد کی موت

ان دو افراد کی موت کے ساتھ ہی گاندربل میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 60 سے زیادہ ہو چکی ہے۔

گاندربل: میں کورونا سے دو افراد کی موت

یہ تمام اموات مارچ 2020 میں ہوئی ہیں۔ دونوں افراد کی تدفین مقامی قبرستان میں کووڈ قواعد و ضوابط کے مطابق ادا کی گئی۔

جبکہ میت کی تدفین ان کے چند رشتہ داروں نے PPE کٹ پہن کر انجام دی۔ اس دوران فوری کاروائی شروع کرتے ہوئے میونسپل کونسل گاندربل کے ملازمین نے دودرہامہ کی جامع مسجد، قبرستان اور سوگوران کی رہائش گاہ کے علاوہ سڑکوں اور گلی کوچوں میں بھی مکمل فیو مگیشن کرکے عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کا عمل پورا کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details