سرینگر کے حیدر پورہ علاقے میں ہوئے متنازع انکائونٹر کے خلاف جمعہ کے روز حریت کانفرنس کی جانب سے ہڑتال کی کال کا اثر گاندربل میں بھی دیکھنے کو ملا۔ اس دوران کاروباری و تجاتی سرگرمیاں بری طرح متاثر رہیں۔ اکثر دکانیں بند رہی سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل بھی متاثر رہی۔
سرینگر کے حیدر پورہ علاقے ہوئے متنازع انکائونٹر کے دوران تین شہریوں کی ہلاکت کے خلاف جمعہ کے روز وادی میں حریت کانفرنس کی جانب سے ہڑتال کی کال دی گئی جس کی وجہ کاروباری و تجاتی سرگرمیاں بری طرح متاثر رہیں۔