گاندربل:سرینگر لداخ قومی شاہراہ پر آج مٹی کے تودوں کے گرنے کی وجہ سے آمد و رفت کے لیے بند کردی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق آج 11:30 بجے شاہراہ پر مٹی کے تودے گرے۔ مٹی کے تودے گرنے کے سبب شاہراہ پر ٖٹریفک کی نقل حمل بند ہوگئی ہے۔Srinagar Ladakh Road Closed
Srinagar Ladakh Road Closed: پسیاں گرانے سے سرینگر لداخ شاہراہ ٹریفک کے لیے بند
سرینگر لداخ قومی شاہراہ پر آج کئی جگہوں میں پسیاں گرنے کے واقعات پیش آئے۔ پسیاں گرنے کے سبب شاہراہ پر ٹریفک کی آمد ورفت بند کر دی گئی ہے۔ وہیں بیکن کے اہلکار شاہراہ کو صاف کرنے میں مصرف ہیں۔ Srinagar Ladakh Road Closed
پسیاں گرانے سے سرینگر لداخ شاہراہ ٹریفک کے لیے بند
مزید پڑھیں:
ٹریفک پولیس کے ایک اہلکار کے مطابق کیپٹن موڈ کے پاس مٹی کے تودے گر آنے سے کچھ دیر تک ٹریفک کو روک دیا گیا تھا اور بیکن کے اہلکار راستے کو صاف کرنے میں مصروف ہیں۔ اس دوران اس شاہراہ پر موجود کئی جگہوں پر سینکڑوں کی تعداد میں گاڑیاں درماندہ ہو کر رہ گئی ہیں۔