اردو

urdu

ETV Bharat / state

گاندربل: پرکاش اتسو کے موقع پر خصوصی پوجا پاٹھ کا اہتمام - کشمیری پنڈتوں

ماتا روپ بھوانی کے 400ویں یوم پیدائش پر ضلع گاندربل کے منیگام علاقے میں خصوصی پوجا پاٹ کا اہتمام کیا گیا۔

گاندربل: پرکاش اتسو کے موقع پر خصوصی پوجا پاٹ کا اہتمام
گاندربل: پرکاش اتسو کے موقع پر خصوصی پوجا پاٹ کا اہتمام

By

Published : Jun 24, 2021, 7:47 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے منیگام علاقے کے مقامی کشمیری پنڈتوں نے جمعرات کو ماتا شری روپ بھوانی کے 400 ویں یوم پیدائش ’’پرکاش اتسو‘‘ کے موقع پر خصوصی پوجا پاٹ کا اہتمام کیا۔

گاندربل: پرکاش اتسو کے موقع پر خصوصی پوجا پاٹ کا اہتمام

منیگام، گاندربل میں مقیم کشمیری پنڈتوں نے خصوصی پوجا پاٹ میں شرکت کرکے وادی کشمیر سمیت پورے عالم میں امان و امان اور وبائی صورتحال کے خاتمے کے لیے دعائوں کا اہتمام کیا۔

مزید پڑھیں: شوپیان:گجر بکروال طبقہ آج بھی اپنی روایات پر عمل پیرا ہیں

مقامی کشمیری مسلمانوں نے پنڈت برادری کو ’’پرکاش اتسو‘‘ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details