محکمۂ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق 22 اور 23 فروری کی درمیانی شب سے ہی وادیٔ کشمیر کے بیشتر علاقوں میں برفباری ہوئی۔ Snowfall Disrupts life in Ganderbal۔ وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب سے ہی برفباری کا سلسلہ شروع ہوا Snowfall in Ganderbal جو بدھ کی دوپہر تک جاری رہا۔
ضلع گاندربل کے بیشتر علاقوں میں ایک فٹ کے قریب برفباری ریکارڈ کی گئی ہے۔ Snowfall Disrupts life in Ganderbal۔ وہیں اس تازہ برف باری کے باعث بیشتر علاقوں میں بھی مرکزی اور اندرونی رابطہ سڑکیں مکمل طور پر ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے بند ہیں۔