گاندربل:سرینگر لداخ شاہراہ اگرچہ پہلی مرتبہ جنوری کے مہینے میں سخت سردی کے باوجود چھوٹی گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے کھلی ہے۔ وہیں سخت سردی ،دھند اور پھسلن کی وجہ سے ہر روز اس شاہراہ سے درجنوں گاڑیاں اپنے اپنے سفر کی طرح رواں دواں ہوتی ہیں۔۔Traffic Movement in Srinagar Ladakh Highway
سرینگر لداخ قومی شاہراہ کے زوجیلا جیسے خطرناک علاقہ کے آبہ متھ کے قریب برفانی تودے گر آنے سے ٹریفک کی نقل و حمل تقریباً تین گھنٹے تک معطل رہ گئی۔بیکن کے عملہ اور مشینری نے برفانی تودے کو صاف کرکے شاہراہ کو پھر سے ٹریفک کی آمدورفت کے قابل بنایا ہے۔ Snow Avalanche In Zojilla Pass