گاندربل:میونسپل کمیٹی گاندربل Municipal Committee Ganderbal اور محکمہ مال نے ضلع میں تجاوزات کے خلاف مشترکہ طور کارروائی Demolition Drive in Ganderbal انجام دی۔
انہدامی کارروائی کے دوران میونسپل کمیٹی نے غیر قانونی طور تعمیر کیے گئے کئی ڈھانچوں کو منہدم کرتے ہوئے 116 کنال سرکاری اراضی کو بازیاب State Land Retrieved during Demolition Drive in Ganderbal کر لیا۔
گاندربل میونسپل کونسل Municipal Committee Ganderbal کے ایگزیکٹیو آفیسر نوید احمد نے بتایا کہ چند روز قبل ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے کی سربراہی میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں انہوں نے مختلف محکمہ جات خصوصا میونسپل کمیٹیوں اور محکمہ مات کو سرکاری اراضی پر سے غیر قانونی قبضے کو ہٹانے کی ہدایات دی تھی۔