اردو

urdu

ETV Bharat / state

گاندربل: کنگن میں سرچ آپریشن - کنگن میں سرچ آپریشن

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کنگن میں عسکریت پسندوں کے چھپنے کی خفیہ اطلاع ملنے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں محاصرے میں لیا ہے اور تلاشی کاروائی شروع کر دی ہے۔

گاندربل: کنگن میں سرچ آپریشن

By

Published : Nov 15, 2019, 12:36 PM IST

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

واضح رہے کہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے عسکریت پسندی کے خلاف کاوائی جاری ہے۔ چند روز قبل شمالی ضلع بانڈی پورہ کے لوڈارہ علاقے میں سکیورٹی فورسز نے دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details