گاندربل:صدر میونسپل کونسل گاندربل نے بدھ کے روز اپنے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد فلور ٹیسٹ ہار گئے۔ محکمہ اربن لوکل باڈیز کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ہلال احمد تانترے، صدر ایم سی گاندربل فلور ٹیسٹ میں 5 ووٹوں کے فرق سے ہار گئے۔Floor Test In Ganderbal Municipal Council
Floor Test in Ganderbal MC گاندربل میونسپل کونسل میں فلور ٹسسٹ، صدر پانچ ووٹوں سے ہار گئے
صدر میونسپل کونسل گاندربل ہلال احمد تانترے نے بدھ کے روز اپنے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد فلور ٹیسٹ ہار گئے۔فلور ٹسٹ میں 17 میں سے 12 کونسلروں نے ان کے خلاف ووٹ دیے۔President MC Ganderbal Loses Floor Test By 5 Votes
انہوں نے کہا کہ کونسلرز نے 25 اکتوبر کو موجودہ صدر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی تھی۔تحریک عدم اعتماد کے بعد موجودہ صدر کو اپنی اکثریت ثابت کرنے کے لیے فلور ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا تھا۔تاہم وہ آج فلور ٹیسٹ میں ہار گئے،۔ فللور ٹسٹ میں 17 میں سے 12 کونسلرز نے صدر کے خلاف ووٹ دیا۔ President MC Ganderbal Loses Floor Test By 5 Votes
مزید پڑھیں:GMC President Resign چیئرمین میونسپل کونسل گاندربل اپنے عہدے سے مستعفی
واضح رہے کہ 19 نومبر کو چیئرمین میونسپل کونسل گاندربل ہلال احمد تانترے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ مستقبل میں وہ کونسلر کے عہدہ سے بھی دستبردار ہوجائیں گے۔ President Municipal council Ganderbal Mr Hilal Ahmad Tantry resigned