اردو

urdu

ETV Bharat / state

Traffic Suspended on Srinagar Leh Highway : سرینگر - لیہہ شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ کے بعد ٹریفک کیلئے بند - سرینگر لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت بند

ٹریفک پولیس نے بتایا کہ زوجیلا پاس کے قریب متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے سبب سرینگر لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت بند کر دی گئی Landslides on Zojilla Traffic Suspended ہے۔

سرینگر - لیہہ شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ کے بعد ٹریفک کے لیے بند
سرینگر - لیہہ شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ کے بعد ٹریفک کے لیے بند

By

Published : Aug 1, 2022, 7:17 PM IST

گاندربل: زوجیلا پاس کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سری نگر - لیہہ شاہراہ کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا۔ Srinagar Leh Highway Traffic Suspended حکام کے مطابق زوجیلا پاس کے قریب شدید بارشوں کے نتیجے میں متعدد مٹی کے تودے گرآنے کے بعد شاہراہ کو پیر کی صبح ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ Multiple Landslides on Srinagar Leh Highway ٹریفک پولیس نے بتایا کہ زوجیلا پاس کے قریب متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے سبب شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت بند کر دی گئی۔

سرینگر - لیہہ شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ کے بعد ٹریفک کے لیے بند

سرینگر لیہہ شاہراہ پر ٹریفک معطل ہونے کے سبب کئی گاڑیاں درماندہ ہو گئی ہیں۔ عہدیداروں نے بتایا کہ شاہراہ کو بحال کرنے کے لیے مشینری اور عملہ کو کام میں لگا دیا گیا ہے۔ انہوں نے سرینگر - لیہہ شاہراہ پر سفر کا ارادہ رکھنے والے افراد سے سفر سے قبل ٹریفک حکام سے رابطہ کرنے کے اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں:Srinagar Jammu Highway Restored: سرینگر جموں قومی شاہراہ یکطرفہ ٹریفک کیلئے بحال

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details