جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے واتل باغ لار میں سڑک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا، زخمی کو پی ایچ سی لار میں لے جایا گیا اور بعد میں اسے مزید علاج کے لیے سکمز سورہ منتقل کیا گیا۔
Road Accident Ganderbal: سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار زخمی - گاندربل میں سڑک حادثے میں موٹرسائیکل سوار زخمی
جموں وکشمیر کے ضلع گاندربل کے واتل باغ لار میں سڑک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔ جنہیں علاج کے لیے سکمز صورہ اسپتال منتقل کیا گیا Road Accident in Ganderbal۔
Motorcyclist injured in road accident Gaderbal
زخمی کی شناخت عادل احمد لون ولد غلام نبی لون ساکن چک اکہال کے بطور ہوئی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل تیز رفتار ٹپر سے ٹکرا گئی۔ تاہم ٹپر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور تفتیش جاری ہے Motorcyclist injured in road accident Gaderbal۔
مزید پڑھیں: