گاندربل:وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں ایک سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا۔ معلوم ہوا ہے کہکنگن سے گاندربل کی طرف جاتے ہوئے ایک موٹرسائیکل پرنگ کے قریب موٹر سائیکل سوار کے قابو سے باہر ہوکر حادثے کا شکار ہو گیا۔ حادثے میں موٹر سائیکل سوار قیصر احمد ماگرے شدید زخمی ہو گیا۔ Motorcyclist injured During Road Accident in Kangan Ganderbal
Motorcyclist injured in Ganderbal: کنگن سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار زخمی - گاندربل حادثہ کے دوران ایک شخص شدید زخمی
ضلع گاندربل میں پرنگ، کنگن علاقے میں سڑک حادثہ کے دوران ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔Road Accident in Kangan
کنگن سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار زخمی
حادثے کے فوراً بعد نوجوان کو علاج کے لیے فوری طور پر سب ضلع ہسپتال کنگن منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد اسے مزید علاج کے لیے سکمز صورہ منتقل کر دیا گیا۔ ادھر پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے، اور اس ضمن میں معاملہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔ Kangan Road Accident
- مزید پڑھیں:کنگن گاندربل میں سڑک حادثہ، 6 افراد زخمی