اردو

urdu

ETV Bharat / state

Literature Festival in Ganderbal گاندر بل میں فوج کی جانب سے ثقافتی تقریب، طلبا اور شعرا کی شرکت - طلباء اور شعرا نے کی شرکت

فوج کی 24 RR کی جانب سے لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد کیا جس میں آرمی گڈول اسکول  کے طلباء نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ پروگرام کے ذمہ داران نے کہا کہ ادب، فن اور ثقافت کشمیر کا اہم حصہ ہیں۔ زمانہ قدیم سے یہ ایک خوبصورت جگہ رہی ہے جہاں لوگوں نے ثقافتی ورثہ کی حفاظت کی ہے۔ Literature Festival in Ganderbal

ثقافتی تقریب منعقد
ثقافتی تقریب منعقد

By

Published : Dec 3, 2022, 7:27 AM IST

گاندربل:جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے عوام کے ساتھ روابط کو بہتر بنانے کے لیے فوج کی 24 RR کی جانب سےلٹریچر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں آرمی گڈول اسکول کے طلباء نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ پروگرام کے شرکا نے کہا کہ ادب، فن اور ثقافت کشمیر کا اہم حصہ ہیں۔ زمانہ قدیم سے یہ ایک خوبصورت جگہ رہی ہے جہاں لوگوں نے ثقافتی ورثہ کی حفاظت کی ہے۔ Literature Festival in Ganderbal

ثقافتی تقریب منعقد

انہوں نے کہا کہ کچھ برسوں سے یہ چیزیں مفقود تھیں، لیکن اب وقت آگیا ہے کہ ہم لوگوں کو جوڑنے کے پیش نظر ادب اور ثقافت کے ساتھ ایک جامع نقطہ نظر اپنائیں۔ مذکورہ پروگرام میں شرکت کرنے والوں میں زیادہ تر شعراء اور طلباء تھے۔ شرکا نے کشمیر ی ادب و ثقافت اور اس سے جڑی پہلؤں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

مزید پڑھیں:Cultural Event At Jharokha Bagh مانسبل ڈرامیٹکس کلب کی جانب سے ثقافتی تقریب کا انعقاد

ABOUT THE AUTHOR

...view details