وادی کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے کچپارہ کنگن علاقے کے لوگوں نے الزام عائد کیا ہے کہ سیاسی دباؤ دکھا کر ایک شخص مقبرہ کی زمیں ہڈپنے کی کوشش کر رہا ہے۔
گاندربل: مقبرے کی زمین پر قبضہ کرنے کا الزام - وادی کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل
مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ چند خود غرض عناصر نے اپنی زمین کو مہنگے داموں میں بیچا ہے اور اب مقبرے کو وقف کی گئی زمین سے راستہ نکالنے لگے ہیں۔
![گاندربل: مقبرے کی زمین پر قبضہ کرنے کا الزام مقبرے کی زمین پر قبضہ کرنے کا الزام](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8729384-994-8729384-1599582425909.jpg)
مقبرے کی زمین پر قبضہ کرنے کا الزام
مقبرے کی زمین پر قبضہ کرنے کا الزام
یہ بھی پڑھیں: ریچھ کو پکڑنے کے لیے پنجرہ نصب
مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ چند خود غرض عناصر نے اپنی زمین کو مہنگے داموں میں بیچا ہے اور اب مقبرے کو وقف کی گئی زمین سے راستہ نکالنے لگے ہیں۔
ادھر مقامی لوگوں کی شکایت پر پولیس نے جے سی بی میشین حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
اگرچہ ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے تحصیلدار کنگن سے رابطہ کیا تھا تاہم انہوں نے فون نہیں اٹایا۔