گاندربل پولیس نے بتایا کہ ضلع کے ٹیون کنگن علاقہ کے سمیر احمد خان ولد عبدالرشید خان اپنی بہن کے گھر بجلی کے تار کی درستی کررہا تھا کہ اچانک کرنٹ کی زد میں آکر بری طرح جھلس گیا۔
جموں و کشمیر: کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت
جموں کشمیر کے ضلع گاندربل کے بینھما لار علاقے میں بجلی فٹنگ کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت ہوگئی۔
man died due to electric shock
اسے فوراً علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دیا۔
اطلاعات کے مطابق مذکورہ شخص بجلی درستی(الیکٹریشین) کا کام کرتا تھا۔ پولیس نے معاملہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات کر رہی ہے۔