موسم سرما میں ضلع گاندربل کے سونہ مرگ کو سیاحوں کے لیے کھلا رکھنے کے حکومت کے فیصلے کے باوجود جموں وکشمیر بینک نے نہ صرف برانچ بلکہ اے ٹی ایم کو بھی بندکر دیا ہے۔ ہوٹل مالکان اور سیاحت کے شعبے سے جڑے متعلقین کا کہنا ہے کہ 'جموں و کشمیر بینک کے ایک ماہ قبل ہی سونہ مرگ میں برانچ اور اے ٹی ایم بند کرنے سے دکانداروں، عام لوگوں اور سیاحوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Demand for opening of JK Bank branch and ATM in Sonmarg
J&K Bank branch and ATM closed in Sonamarg: سونہ مرگ میں جے اینڈ کے بینک برانچ اور اے ٹی ایم بند - سونمرگ میں جے کے بینک کا اے ٹی ایم بند
جموں و کشمیر بینک نے سونہ مرگ برانچ اور اے ٹی ایم بند کر دیا ہے جس سے دکاندار، عام لوگوں اور سیاحوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ J&K Bank closed branch and ATM in Sonamarg
سونہ مرگ میں جے کے بینک برانچ اور اے ٹی ایم بند
سونہ مرگ میں جے کے بینک برانچ اور اے ٹی ایم بند
ہوٹل مالکان، دکانداروں اور سیاحوں نے بتایا کہ 'سونہ مرگ میں قائم جموں وکشمیر بینک کے ساتھ ساتھ اے ٹی ایم کو بھی بند کردیا گیا جس کی وجہ سے سیاحوں، ہوٹل مالکان اور عام لوگوں کو 22 کلو میٹر دور گنڈ جانا پڑتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 'حالانکہ انتظامیہ نے اس تعلق سے ہدایت بھی جاری کی تھی کہ لیکن جموں وکشمیر بینک نے ایک ماہ قبل ہی بینک بند کر دیا۔ انہوں نے صوبائی کمشنر کشمیر سے اس سلسلے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔