گاندربل میں فوج کی کارروائی، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد - عسکریت پسندوں کے ایک پرانے ٹھکانے کا پردہ فاش
آپریشن کے دوران بارودی مواد سمیت ایک چینی پستول میگزین، اے کے 47 رائفل کے 11 میگزین، چھ پستول کی گولیاں، 597 اے کے 47 رایفل کی گولیاں اور 12 یو جی بی ایل راؤنڈ برآمد ہوئے۔
گولہ بارود برآمد
گاندربل فوج کے 24 راشٹریہ رائفلز اور اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) پر مشتمل فورسز کی مشترکہ ٹیم نے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں ورپش جنگل کے علاقے میں عسکریت پسندوں کے ایک پرانے ٹھکانے کا پردہ فاش کر کے ہتھیار برآمد کیا ہے۔
Last Updated : May 31, 2021, 9:14 PM IST