اردو

urdu

ETV Bharat / state

گورنر کے مشیر کا گاندربل کا دورہ

بشیر احمد خان نے دور دراز علاقوں سے آئے لوگوں کے مسائل سنے اور ان پر ضلع انتظامیہ کو جلد کام کرنے کے احکامات صادر کیے۔

گورنر کے مشیر کا گاندربل کا دورہ
گورنر کے مشیر کا گاندربل کا دورہ

By

Published : Aug 6, 2020, 10:21 PM IST

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بشیر احمد خان نے گاندربل ضلع کا دورہ کر کے مختلف تعمیراتی کاموں اور کئی علاقوں سے آئے وفد کے ساتھ ملاقات کی۔

گورنر کے مشیر کا گاندربل کا دورہ

ان کی ہمراہ متعلقہ محکموں کے دیگر افسران بھی تھے۔ بشیر احمد خان جو کہ لیفٹیننٹ گورنر کے صلاح کار ہیں، نے ضلع کے دور دراز علاقوں سے آئے لوگوں کے مسائل سنے اور ان پر ضلع انتظامیہ کو جلد کام کرنے کے احکامات صادر کے۔

یہ بھی پڑھیں: بایو میٹرک اندراج کرانے پر سرپنچ ایسوسی ایشن کے صدر کا اعتراض


واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ نے کل ہی ایک موبائل اور ایک لینڈ لائن نمبر بطور ہیلپ لائن جاری کیا تھا جس پر فون کرکے اپوائنٹ مینٹ حاصل کرنا ضروری تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details