ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل شفقت اقبال نے آج گاندربل لار گنگن میں بلاک دیوس کی کارروائی کی صدارت کی۔ اور دیگر ڈسٹرکٹ افسران بھی اس بلاک دیوس میں موجود تھے۔
گاندربل بلاک دیوس: لوگوں نے اپنے علاقوں کے مسائل پیش کیے - علاقوں کے مسائل
جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے لار میں بلاک دیوس کے موقع پر مقامی نوعیت کے مسائل پیش کیے گئے۔
گاندربل بلاک دیوس: لوگوں نے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل سنائے
تقریب میں درجنوں وفود نے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل پیش کیے جبکہ انفرادی طور پر بھی لوگوں نے مطالبات پیش کرتے ہوئے بجلی کی ناقص سپلائی اورسڑکوں کی مرمت پر زور دیا۔ ڈپٹی کمشنر گاندربل شفقت اقبال نے موقع پر ہی شکایات کا ازالہ کرنے کی ہدایت دی۔