گاندربل:ضلع گاندربل کے لارتھانہ نے چوری کا ایک معاملہ حل کرتے ہوئے 16 بھیڑیں برآمد کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کیا۔ پولیس کے ایک بیان کے مطابق مورخہ بائیس ستمبر کو تھانہ لار کے محمد اقبال ٹھیکری ولد مکھن تھیکری ساکن کٹھوعہ A/P ینگورا لار کی جانب سے تحریری شکایت موصول ہوئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ چند روز قبل رات کے اوقات میں کچھ نامعلوم چور اس کی گائے کے مسکن میں داخل ہوئے اور چوری کرکے فرار ہو گئے۔ 22 ستمبر 2023 کو لار تھانہ کو محمد اقبال ٹھیکری ولد مکھن ٹھیکری ساکن کٹھوعہ جموں حال ینگورہ کی جانب سے تحریری شکایت موصول ہوئی کہ کچھ دن پہلے چوروں نے دوران شب گاؤ خانہ سے لاکھوں روپیے مالیت کی 16 بھیڑیں چرا لیں۔
یہ بھی پڑھیں: