جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے مامر کنگن میں واقع سنولینڈ ہوٹل ریزورٹ میں آگ Fire Broke out at Snowland بھڑک اٹھی۔ ایک ملازم نے بتایا کہ ہوٹل سنولینڈ ریزورٹ میں آگ لگ گئی۔ یہ ہوٹل سراج الدین بیگ ولد محمد مقبول بیگ مامر کنگن کا ہے۔
Snowland Hotel Kangan Gutted: مامرکنگن میں واقع سنولینڈ ہوٹل میں آتشزدگی - fire incident in Ganderbal
گاندربل کے مامرکنگن میں واقع سنولینڈ ہوٹل ریزورٹ میں آگ بھڑک Fire Broke out in Mammar Kangan Ganderbal اٹھی۔
A Fire Broke out at the Snowland:مامرکنگن میں واقع سنولینڈ ہوٹل ریزورٹ میں آتشزدگی
انہوں نے بتایا کہ پولیس اور مقامی لوگوں کے ساتھ فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئی اور صورتحال قابو میں کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے لیکن فی الحال ہوٹل میں موجود کافی سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔ آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔
Last Updated : Dec 28, 2021, 7:09 PM IST