اردو

urdu

ETV Bharat / state

Workshop on National Pension System: گاندربل میں ایک روزہ این پی ایس ٹریننگ سیشن کا انعقاد

نیشنل پنشن سسٹم National Pension System کے نفاذ، صارفین کو درپیش مسائل کے حل اور اس کے مؤثر نفاذ کے حوالے سے صارفین پر عائد ذمہ داریوں سے متعلق آگاہی کی غرض سے ضلع گاندربل میں ایک روزہ این پی ایس ٹریننگ سیشن کا انعقاد One Day workshop on NPS in Ganderbalعمل میں لایا گیا۔

ڈی ٹی او گاندربل کی جانب سے ایک روزہ این پی ایس ٹریننگ سیشن کا انعقاد
ڈی ٹی او گاندربل کی جانب سے ایک روزہ این پی ایس ٹریننگ سیشن کا انعقاد

By

Published : Jan 14, 2022, 4:11 PM IST

نیشنل پنشن سسٹم ( این پی ایس) کے نفاذ کے سلسلے میں ڈی ٹی اوز کو آگاہی و تربیت فراہم کرنے کی غرض سے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک روزہ این پی ایس ٹریننگ سیشن کا انعقاد One Day workshop on NPS in Ganderbal کیا گیا۔

ڈی ٹی او گاندربل کی جانب سے ایک روزہ این پی ایس ٹریننگ سیشن کا انعقاد

تربیتی پروگرام کی صدارت ڈائریکٹر اکاؤنٹس اینڈ ٹریجری سمیت ڈسڑکٹ ٹریجری افسر گاندربل نے انجام دی۔

ایک روزہ پروگرام میں شرکت کرنے والے افراد کو مقررین نے پاور پوائنٹ پریزنٹیشن کے ذریعے این پی ایس سے متعلق تفصیلی تربیت فراہم Workshop on National Pension System کی۔

تربیتی سیشن کے دوران خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر اکاؤنٹس نے این پی ایس کے تاریخی تناظر National Pension System اور اس کے فوائد کے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔

مزید پڑھیں:گاندربل: ورلڈ سوسائیڈ پریوینشن ڈے کے موقع پر یک روزہ ورکشاپ کا اہتمام

انہوں نے کہا کہ ’’ورکشاپ کا بنیادی مقصد One Day workshop on NPS in Ganderbal این پی ایس سسٹم کو درست طریقے سے نافز کرنے کے علاوہ صارفین کو درپیش مسائل کا حل بیان کرنا ہے۔ اسکے علاوہ شرکاء کو این پی ایس اس کے موثر نفاذ کے حوالے سے ان کے کردار اور ذمہ دار یوں سے آگاہ کرنا ہے۔‘‘

ABOUT THE AUTHOR

...view details