اردو

urdu

ETV Bharat / state

Legal Awareness Program: بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کی نسبت سے آگاہی پروگرام - نڈسڑیل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گاندربل

پروگرام کے دوران ایڈوکیٹ شگفتہ نقوی نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ معاشرے میں خواتین کے حقوق کے بارے میں بڑے پیمانے پر آگاہی پیدا Awareness Programme In Ganderbal کی جائے اور معاشرے کی بہتری کے لیے انہیں بااختیار بنانے پر زور دیا جائے۔ DLSA Ganderbal Organised Legal Awareness Programme

Legal Awareness Programme
بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کی نسبت سے آگاہی پروگرام کا انعقاد

By

Published : Jul 19, 2022, 7:19 PM IST

گاندربل: جموں و کشمیر کے گاندربل میں لیگل سروس اتھارٹی کے ذریعہ انڈسڑیل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گاندربل میں بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کی نسبت سے آگاہی پروگرام Awareness Programme on Beti Bachao Beti Padhao کا انعقاد کیا گیا۔

پروگرام کے دوران ایڈوکیٹ شگفتہ نقوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ معاشرے میں خواتین کے حقوق کے بارے میں بڑے پیمانے پر آگاہی پیدا کی جائے اور معاشرے کی بہتری کے لیے انہیں با اختیار بنانے پر زور دیا جائے۔ انہوں نے معاشرے میں خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش کا اظہار کیا اور خواتین میں ان کے حقوق کے حوالے سے قانونی آگاہی پر زور دیا۔ Legal Awareness Programme in Ganderbal

انہوں نے کہا ہمیں ترقی پسند اور ترقی یافتہ معاشرے کے لئے بچوں کی تعلیم اور دیگر تمام سہولیات کو یقینی بنانا چاہیے اور ہر شہری کو خواتین کا احترام کرتے ہوئے صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے۔ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اسکیم، Awareness Programme on Beti Bachao Beti Padhao بچوں کی تعداد میں اضافہ کرنے اور اسکولوں میں تعلیم چھوڑنے کی شرح کو کم کرنے اور لڑکیوں کی بطن میں قتل کے واقعات کو کم کرنے کے لئے آگاہ کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بانڈی پورہ میں قانونی آگاہی پروگرام کا انعقاد

انہوں نے منشیات کے استعمال کے حوالے سے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منشات اور اسمگلنگ کی لعنت سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر کوشش کا آغاز مارچ 1961 میں اقوام متحدہ کے سنگل کنونشن آن نارکوٹک ڈرگز سے ہوا، نشہ آور مشروبات صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ Awareness Programme In Ganderbal

ABOUT THE AUTHOR

...view details