مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے گاندربل میں اگرچہ آج سے my town my pride کے بینر تلے باضابطہ طور پر پروگرام کی شروعات ہوئی ہے۔ وہیں اربن لوکل باڈیز کشمیر کی ڈائریکٹر ماتھورہ معصوم نے گاندربل کا دورہ کیا ہے۔ جس کے دوران باضابطہ طور پر میونسپل کونسل گاندربل کی طرف سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس پروگرام میں گاندربل ٹرانسپورٹر اور گاندربل ٹریڈرس کے ذمہ داروں نے شرکت کرکے ڈائریکٹر کو اپنی مشکلات سے آگاہ کیا اور ڈائریکٹر نے باضابطہ طور پر کئی اہم عوامی معاملات کو موقع پر ہی حل کیا اور دیگر اہم معاملات کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ 2nd Phase of My Town My Pride from Dec 5, ‘Jan Abhiyan’ from Nov 28
‘My Town My Pride’ programme ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر متھورہ معصوم نے گاندربل کا دورہ کیا - متھورہ معصوم نے گاندربل کا دورہ کیا
ٹریڈرس فیڈریشن گاندربل کے صدر غلام حسن پرہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ ہم نے کئی اہم مسائل ڈائریکٹر صاحبہ کی نوٹس میں لانے کے بعد کچھ مسائل حل تو کیے گئے ہیں تاہم کچھ اہم مسائل کو حل کرنے کی بہت زیادہ ضرورت ہے، جن میں سب سے اہم معاملہ ان دوکان مالکان کا ہے جن کی دکانیں یہ کہہ کر بی ہامہ چوک میں گرادی گئی ہیں کہ ان دکان مالکان کو دوسری جگہ دکانیں فراہم کرکے ان کے کاروبار کو متاثر نہیں ہونے دیا جائے گا۔ 2nd Phase of My Town My Pride from Dec 5, ‘Jan Abhiyan’ from Nov 28
اس دوران ٹریڈرس فیڈریشن گاندربل کے صدر غلام حسن پرہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ ہم نے کئی اہم مسائل ڈاریکٹر صاحبہ کی نوٹس میں لانے کے بعد کچھ مسائل حل تو کۓ گئے ہیں تاہم کچھ اہم مسائل کو حل کرنے کی بہت زیادہ ضرورت ہے، جن میں سب سے اہم معاملہ ان دوکان مالکان کا ہے جنکی دکانیں یہ کہہ کر بی ہامہ چوک میں گرادی گئی ہیں کہ ان دکان مالکان کو دوسری جگہ دکانیں فراہم کرکے انکے کاروبار کو متاثر نہیں ہونے دیا جائے گا۔
صدر ٹریڈیرس فیڈریشن نے کہا ہے کہ اس جگہ پر سیکیورٹی فورسز کےلئے ایک بینکر بنایا گیا ہے اور حد تو یہ ہے کہ ابھی تک ان دوکان مالکان کی بازآبادکاری کےلئے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔جس کو لے کر ڈاریکٹر نے صدر ٹریڈیرس فیڈریشن کو یقین دلایا ہے کہ انہیں بہت جلد دکانیں وعدے کے مطابق فراہم کی جائیں گے۔ اس موقع پر ڈاریکٹر نے my town my pride کی اہمیت بیان کرتے ہوئے گاندربل میونسپل کونسل کے ذریعے سے قصبے میں رہنے والے لوگوں کے اہم مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس پروگرام کا ہمارا یہ مقصد ہے کہ ہم گھر گھر جا کر لوگوں تک محکمہ کی مختلف اسکیموں کے بارے میں انہیں سمجھائیں۔تاہم وہ سرکار کی طرف سے شروع کی گئی ان اسکیموں کا فائدہ اٹھا سکیں۔
مزید پڑھیں:Amar Jyoti Winter Festival Gulmarg: گلمرگ میں تین روزہ امرجوتی ونٹر فیسٹول کا آغاز