اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے اچانک مارکٹ کا دورہ کیا - urdu news

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے تمام افسران کو سخت ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ کووڈ ویکسین کا دوسرا ڈوز لگائے بغیر جو لوگ آرہے ہیں، انہیں کسی سرکاری دفتر میں اندر آنے کی اجازت نہ دی جائے۔

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے اچانک مارکٹ کا دورہ کیا
ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے اچانک مارکٹ کا دورہ کیا

By

Published : Oct 3, 2021, 10:59 PM IST

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما نے آج اچانک مارکیٹ کا دورہ کیا اور دورہ کے دوران قصبہ کشتواڑ کے تمام دکاندار اور دکانوں میں کام کر رہے لوگوں کو صحت رجسٹریشن کارڈ چک کیا۔

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے اچانک مارکٹ کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے ضلع افسران کی میٹنگ بھی منعقد کی اور تمام افسران کو سخت ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ کووڈ کی دوسری ویکسین جو لوگ لگائے بغیر آرہے ہیں، انہیں کسی سرکاری دفتر میں اندر آنے کی اجازت نہ دی جائے۔

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما نے قصبہ کشتواڑ کے دورہ کے دوران لوگوں کو بھی سخت ہدایت جاری کی ہے کہ ویکسین کروائیں اور اس وبا سے نجات پائیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details