وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں طویل عرصہ سے تنگچتر، کنگن کے لوگوں کا مطالبہ تھا کہ انکے علاقے میں اکثر و بیشتر ٹرانسفارمر خراب ہو جاتا ہے جس کے سبب لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، وہیں گزشتہ دنوں سے بجلی ٹرانفارمر خراب ہونے سے علاقے میں کئی روز بجلی غائب تھی۔
ڈی ڈی سی چیئرپرسن کنگن تسمینہ عادل کپرا DDC chairperson Kanganنے بتایا کہ لوگوں خاص کر طلبہ کو درپیش مشکلات کے پیش نظر انہوں نے کانسٹیونسی فنڈ سے بجلی ٹرانسفارمر نصب کیا۔