اردو

urdu

ETV Bharat / state

'لنک روڈ سے ٹریفک میں آسانیاں ہوں گی' - "ایس ایس پی آفس - ڈی ایچ لنک روڈ" پرجاری کام کے پیشرفت کا جائیزہ لیا

ڈی سی گاندربل نے "ایس ایس پی آفس - ڈی ایچ لنک روڈ" پر جاری کام کے پیشرفت کا جائزہ لیا۔

ڈی سی گاندربل نے "ایس ایس پی آفس - ڈی ایچ لنک روڈ" پر جاری کام کے پیشرفت کا جائزہ لیا۔
ڈی سی گاندربل نے "ایس ایس پی آفس - ڈی ایچ لنک روڈ" پر جاری کام کے پیشرفت کا جائزہ لیا۔

By

Published : Dec 31, 2020, 4:20 PM IST

ڈپٹی کمشنر گاندربل، شفقت اقبال نے ایس ایس پی آفس گاندربل سے دودر مہ تک ڈسٹرکٹ اسپتال کے متصل لنک روڈ کے لئے مجوزہ سائٹ کا دورہ کیا اور مذکورہ سڑک پر کام کے پیشرفت کا معائنہ کیا۔

ڈی سی گاندربل نے "ایس ایس پی آفس - ڈی ایچ لنک روڈ" پر جاری کام کے پیشرفت کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر ڈی سی نے مذکورہ سڑک پر پیشرفت کے بارے میں جانکاری دی۔ اس دوران ای او میونسپلٹی نے کچھ ایسے معاملات بھی اٹھائے جو سڑک پر پیشرفت میں حائل رکاوٹ ہیں جس کے لئے ڈی سی نے متعلقہ افراد کو موقع پر ہدایات دیں۔

مذکورہ سڑک کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ڈی سی نے کہا کہ لنک روڈ کے عمل کے بعد گاندربل شہر میں ٹریفک کو آسان بنایا جائے گا۔

اس دورے کے دوران ، ڈی سی کے ساتھ اے ڈی سی گاندربل ، سی ای او میونسپلٹی گاندربل ، سی ایم او گاندربل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گاندربل اور دیگر دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details