گاندربل:جموں و کشمیر کےوسطی ضلع گاندربل میں آج شام پیش آئے ایک سڑک حادثے میں کمسن بچی کی موت ہو گئی جبکہ والد کو نازک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔Road Accident In Ganderbal
تفصیلات کے مطابق گاندربل سے ملحقہ قصبہ لار میں جمعہ کی شام ایک نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے سکوٹی پر سوار باپ اور کمسن دختر شدید زخمی ہوگئے۔Daughter dead, father Injured In Ganderbal
ایس ایچ او پولیس تھانہ لار گلزار احمد نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ لار سے ملحقہ نئی ٹینگ کے مقام پر جمعہ کی شام سکوٹی زیر نمبر JK05J-0306 کو نامعلوم گاڑی نے ٹکر مار دی جس وجہ سے اُس پر سوار با پ بیٹی شدید طورپر زخمی ہوئے۔۔