اردو

urdu

ETV Bharat / state

گاندربل میں ہڑتال، معمولات زندگی متاثر - گاندربل میں ہڑتال، معمولات زندگی متاثر

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں آج مقامی عسکریت پسند کی ہلاکت کے خلاف ہڑتال رہی جس سے معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی۔

گاندربل میں ہڑتال، معمولات زندگی متاثر

By

Published : Apr 7, 2019, 11:47 PM IST


تمام کاروباری ادارے، سرکاری اور غیر سرکاری دفاتر میں بھی حاضری نہ کے برابر رہی۔

گاندربل میں ہڑتال، معمولات زندگی متاثر

واضح رہے کہ ضلع کے نونر علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک اعلی تعلیم یافتہ نوجوان جنوبی ضلع شوپیان کے امام صاحب علاقے میں خونین معرکہ آرائی کے دوران ہلاک ہوئے تھے۔

پولیس نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو ٹالنے کے لیے بھاری نفری تعینات کی تھی۔


نوجوان کی نماز جنازہ کے بعد علاقے میں پولیس اور مقامی لوگوں کے بیچ پتھراؤ کے اکا دکا واقعات بھی پیش آئے جن میں کہیں لوگوں مضروبی ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details