اردو

urdu

ETV Bharat / state

گاندربل: ٹیپر اور آلٹو کار کے درمیان تصادم، 3 افراد زخمی - ایک ٹیپر اور ایک الٹو کار کے درمیان ٹکر

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے وسن کنگن علاقے میں ایک ٹیپر اور ایک الٹو کار کے درمیان ٹکر میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

collision between a tipper and an alto car, 3 injurd in ganderbal
گاندربل: ٹیپر اور آلٹو کار کے درمیان تصادم، تین افراد زخمی

By

Published : Aug 1, 2021, 1:04 PM IST

وسن کنگن علاقے میں ایک ٹیپر اور ایک الٹو کار کے درمیان ٹکر میں تین افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ زخمیوں کو نزدیکی اسپتال میں علاج و معالجہ کے لئے پہنچایا گیا لیکن وہاں سے ڈاکٹروں نے زخمیوں کو صورہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں منتقل کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق آلٹو کار زیر نمبر JK16A 7371 اور ٹیپر زیر نمبر JK17 1306 کے بیچ اس ٹکر میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

گاندربل: ٹیپر اور آلٹو کار کے درمیان تصادم، تین افراد زخمی

یہ بھی پڑھیں: کنگن سڑک حادثہ، چھ افراد زخمی

ABOUT THE AUTHOR

...view details