اردو

urdu

ETV Bharat / state

گاندربل میں چیری صنعت پر انتظامیہ کی عدم توجہی - کاشتکار

ریاست جموں کشمیر اپنی خوبصورتی کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے ،ساتھ ہی یہاں پیدا ہونے والے میوے بھی پوری دنیا میں مقبول ہے۔

Cherry in Kashmir

By

Published : Jul 7, 2019, 12:53 PM IST

وادی کے ضلع گاندربل کے لار، والی وار یار، گوٹلی باگ اور بھی کئی ایسے علاقے ہیں جہاں ان دنوں چیری کے باغیچوں میں خوبصورت نظارے ہیں۔

وادی کا ہر میوہ پوری دنیا میں مشہور ہے شاید یہی وجہ ہے کہ چیری( گلاس) وادی سے باہر بھی بھیجا جاتا ہے۔

وادی میں چیری کی کاشتکاری

ماہرین کا ماننا ہے کے وادی کا یہ میوہ باقی چیری سے کافی اچھا ہے کیونکہ کہ ان پر دوائیاں بہت کم استعمال کی جاتی ہیں ۔

تاہم کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے ان کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جس کی وجہ سے ان کی صنعت انتہائی کم ہوتی جارہی ہے۔

اگر انتظامیہ اس کی طرف توجہ دے تو ان علاقوں میں چیری کی صنعت کافی بڑھ سکتی ہے ۔

مقامی کاشتکاروں کا کہنا ہے اس صنعت میں ہزاروں لوگ لگے ہوئے ہیں اور ان کی روزی روٹی چیری میوہ کے باغات پر منحصر ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details