اردو

urdu

ETV Bharat / state

ضلع گاندربل میں فوج کے اشتراک سے روڈ ریس کا اہتمام - وسطی کشمیر

فوج کی آسام رائفلز کے اشتراک سے ضلع گاندربل میں روڈ ریس کا اہتمام کیا گیا جس میں درجنوں مقامی طلبہ نے شرکت کی۔

ضلع گاندربل میں فوج کے اشتراک سے روڈ ریس کا اہتمام
ضلع گاندربل میں فوج کے اشتراک سے روڈ ریس کا اہتمام

By

Published : Sep 21, 2021, 7:31 PM IST

وادیٔ کشمیر کے نوجوانوں کو کھیل کود کی مختلف سرگرمیوں میں مشغول رکھنے اور کھلاڑیوں کو ایک بہترین پلیٹ فارم مہیا کرانے کی غرض سے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں فوج کی آسام رائفلز نے ووسن، کنگن میں روڑ ریس کا اہتمام کیا۔

ضلع گاندربل میں فوج کے اشتراک سے روڈ ریس کا اہتمام

روڈ ریس میں مجموعی طور پر 93 رنرز، جن میں 35 لڑکیاں شامل ہیں، نے 5 کلومیٹر اور 2.4 کلومیٹر کیٹیگریز میں حصہ لیا۔

ضلع گاندربل میں فوج کے اشتراک سے روڈ ریس کا اہتمام

ریس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے رنرز کو فوج نے نقدی انعامات سے نوازا۔

ضلع گاندربل میں فوج کے اشتراک سے روڈ ریس کا اہتمام
ضلع گاندربل میں فوج کے اشتراک سے روڈ ریس کا اہتمام

مزید پڑھیں:گاندربل: منشیات کے خلاف مہم، بھنگ کی کاشت تباہ کی گئی

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے رنرز نے فوج کی کاوشوں کی سراہنا کرتے ہوئے مستقبل میں بھی اس طرح کے ایونٹس منعقد کیے جانے کی خواہش ظاہر کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details