اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیری پنڈتوں کا گروپ ہرموکھ ۔ گنگبل یاترا پر روانہ - آل پارٹیز مائگریشن کوآرڈنیشن کمیٹی

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں کشمیری پنڈتوں کا ایک گروپ ہرموکھ - گنگبل سالانہ یاترا پر روانہ ہوا۔

کشمیری پنڈتوں کا گروپ ہرموکھ - گنگبل یاترا پر روانہ
کشمیری پنڈتوں کا گروپ ہرموکھ - گنگبل یاترا پر روانہ

By

Published : Aug 25, 2020, 4:39 PM IST

ہرموکھ - گنگبل ٹرسٹ کی قیادت میں کشمیری پنڈتوں کا ایک گروپ گنگا اشٹمی پر پوجا ارچنا کرے گا۔

کشمیری پنڈتوں کا گروپ ہرموکھ - گنگبل یاترا پر روانہ

آل پارٹیز مائگریشن کوآرڈنیشن کمیٹی (اے پی ایم سی سی) کے مطابق یہ گیارہوی سالانہ گنگبل یاترا ہے جسے انہوں نے ایک سو برس بعد 2009میں دوبارہ شروع کیا تھا۔

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں عام زندگی اثر انداز ہوئی ہے وہیں مذہبی تقاریب پر بھی خاصا اثر پڑا ہے۔ ہرموکھ - گنگبل یاترا کے لیے بھی چند گنے چنے لوگ ہی شامل ہو پائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details