جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے سونہ مرگ کے پولیس سٹیشن کے سامنے دیر رات کو اس وقت سنسنی اور خوف و دہشت کا ماحول پیدا ہو گیا جب وہاں اچانک ایک ریچھ دیکھائی دیا A bear was spotted near Sonamarg police station۔
Black Bear in Sonamarg Area: سونمرگ میں دیر رات ریچھ دیکھا گیا - A bear was spotted near Sonamarg police station
سونہ مرگ کے پولیس سٹیشن کے سامنے دیر رات ریچھ کے دیکھے جانے سے لوگوں میں خوف کا ماحول پیدا ہو گیا، تاہم ریچھ جنگل کی طرف بھاگنے میں کامیاب رہا۔
Black Bear Spotted Roaming in Sonamarg
ریچھ کو دیکھتے ہی ہوٹلوں میں مقیم سیاح، تھانے میں موجود پولیس جوان اور کمروں میں موجود دیگر لوگ سہم گئے۔
مزید پڑھیں:
اگرچہ اس سلسلے میں محکمہ وایلڈ لایف کو بھی اطلاع دی گئی، تاہم آخری اطلاع ملنے پر ریچھ جنگل کی طرف بھاگنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔