اردو

urdu

ETV Bharat / state

Cloud Burst in Ganderbal: گاندربل میں بادل پھٹنے سے 50 مویشی ہلاک - وسطی ضلع گاندربل کے گنڈ ہکنارعلاقے

وسطی ضلع گاندربل کے گنڈ ہکنارعلاقے میں اتوار کے روز بادل پھٹنے سے پچاس بھیڑ بکریاں ہلاک ہوئی ہیں ۔ Sheep killed by lightning

گاندربل  میں بادل پھٹنے سے 50 مویشی ہلاک
گاندربل میں بادل پھٹنے سے 50 مویشی ہلاک

By

Published : May 23, 2022, 10:52 AM IST

گاندربل: وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے گنڈ کے علاقے ہکنار میں شدید بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 50 بھیڑ بکریاں ہلاک ہو گئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایک مقامی خانہ بدوش عبدالسلام چوپان ولد محمد رمضان ساکنہ ہکنار اپنے علاقے میں بھیڑ چرا رہے تھے جب بارش کے دوران اس علاقے میں تیز بجلی گری۔ انہوں نے کہا کہ آسمانی بجلی گرنے کے دوران 50 سے زائد بھیڑ ہلاک ہوئیں تاہم اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ Cloud Burst in Ganderbal

ضلع گاندربل کے گنڈ ہکنارعلاقے میں اتوار کے روز بادل پھٹنے سے پچاس بھیڑ بکریاں ہلاک ہوئی ہیں



دریں اثنا متاثرین نے حکومت سے معاوضے کی اپیل کی ہے تاکہ ان کے نقصان کی کسی حد تک بھر پائی ہو سکے. Heavy rains in Haknar village of Gund


یہ بھی پڑھیں : Cloudburst Kills 3 Non Local Labourers in Budgam: بڈگام میں بادل پھٹنے سے تین غیر مقامی مزدور ہلاک

ABOUT THE AUTHOR

...view details