اردو

urdu

ETV Bharat / state

Ganderbal Road Accident: گاندربل میں سڑک حادثہ، تین زخمی - جموں و کشمیر کے گاندربل میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا

جموں و کشمیر کے گاندربل میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ Three persons injured in Ganderbal road accident

ڈوڈہ کے بلاک آسر میں ہیلتھ میلے کا انعقاد
ڈوڈہ کے بلاک آسر میں ہیلتھ میلے کا انعقاد

By

Published : May 4, 2022, 9:38 PM IST

گاندربل:بدھ کے روز گاندربل میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ایک عہدیدار کے مطابق آلٹو کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوگیا جس کے نتیجہ میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ 3 injured in Ganderbal road accident

گاندربل میں سڑک حادثہ، تین زخمی

یہ بھی پڑھیں:

DLSA Ganderbal Organised Awareness Program: گاندربل میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پر آگاہی پروگرام

حادثہ میں زخمی افراد کی شناخت حارث مشتاق ماگرے ولد مشتاق ماگرے، مشتاق احمد ماگرے ولد عبدلاحد ماگرے، ساحل احمد ماگرے کی حیثیت سے کی گئی۔ زخمیوں کو فوری طور پر SKIMS صورہ ریفر منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں ایک کیس درج کرلیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details