ضلع ڈوڈہ کی تحصیل محلہ، بریسوانہ میں شبانہ آتشزدگی کی ہولناک واردات Doda Fire Incidentمیں ایک دو منزلہ رہائشی اور اس میں موجود لاکھوں روپے مالیت کی املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل House Gutted in Dodaہوگئیں۔
ضلع ڈوڈہ کے بریسوانہ علاقے میں محمد اقبال ولد غلام علی وانی کے رہائشی مکان سے اچانک آگ کے شعلے بلند ہوئے Fire Incident in Dodaجس نے آناً فاناً پوری عمارت کو اپنی زد میں لے لیا۔