اردو

urdu

ETV Bharat / state

Vehicle Plunges Into Chenab River ڈوڈہ میں گاڑی دریائے چناب میں گر جانے سے تین سرکاری ملازم ہلاک - ڈوڈہ میں سرکاری اہلکاروں کی موت

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ڈوڈہ میں محکمہ روڈ اینڈ بلڈنگس کے چار ملازمین ایک گاڑی میں سفر کر رہے تھے کہ ترنگول پل اسر کے نزدیک گاڑی سڑک سے لڑھک کر دریائے چناب میں گر گئی۔ جس میں تین لوگوں کی موت ہو گئی۔ Govt officials Died in Doda

ڈوڈہ میں گاڑی دریائے چناب میں گر جانے سے تین سرکاری ملازم ہلاک
ڈوڈہ میں گاڑی دریائے چناب میں گر جانے سے تین سرکاری ملازم ہلاک

By

Published : Nov 14, 2022, 1:08 PM IST

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے ترنگول پل اسر کے قریب ایک گاڑی دریائے چناب میں گر جانے سے تین سرکاری ملازم لقمۂ اجل بن گئے جب کہ چوتھا زخمی ہوگیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ڈوڈہ میں محکمۂ روڈ اینڈ بلڈنگس کے چار ملازمین ایک گاڑی میں سفر کر رہے تھے کہ ترنگول پل اسر کے نزدیک گاڑی سڑک سے لڑھک کر دریائے چناب میں گر گئی۔ Road accident in Doda

ڈوڈہ میں گاڑی دریائے چناب میں گر جانے سے تین سرکاری ملازم ہلاک

انہوں نے کہا کہ اس حادثے کے نتیجے میں تین ملازموں کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی جب کہ چوتھا زخمی ہوگیا۔ مہلوکین میں سے ایک محکمہ آر اینڈ بی کا ایگزیکیٹو انجینئر، اے ای ای اور ڈرائیور شامل تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ زخمی کو نکال کر علاج و معالجے کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج ڈوڈہ منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details