ایس ایس بی کی 7 بٹالین نے گندوہ، ڈوڈہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران محمد حسین نام کی ایک مقامی ایس ایس بی اہلکار کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ Tribute to Slain SSB Soldier محمد حسین حالیہ دنوں انڈو نیپال سرحد پر فوت SSB Soldier from Doda Dies at Indo-Nepal Border ہو گئے تھے۔
تقریب میں ایس ایس بی اہلکاروں کے علاوہ فوت محمد حسین کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔