نمائندے کے مطابق ڈوڈہ کے ٹائون حال میں سرپنچوں کی ایک کانفرنس منعقد کی گئی تاہم اس کانفرنس کے بعد بھلیسہ سے آئے ہوئے سرپنچوں نے احتجاج کیا۔
احتجاجی سرپنچوں اور پنچوں کا کہنا تھا کہ انکو ڈوڈہ میں اپنے علاقائی مسائل کے بارے میں جانکاری فراہم کرنے کی غرض سے بلایا گیا تھا لیکن کانفرنس کے دوران انہیں بولنے کا موقع فراہم نہیں کیا گیا۔