اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھلیسہ میں رکشا بندھن کا تہوار منایا گیا - Raksha bandhan

ڈوڈہ بھلیسہ میں ہیلپنگ ہینڈ ٹرسٹ نے معاشرتی فاصلے کو مدنظر رکھتے ہوئے رکشا بندھن کا تہوار منایا۔

بھلیسہ میں رکھشا بندھن کا تہوار منایا گیا
بھلیسہ میں رکھشا بندھن کا تہوار منایا گیا

By

Published : Aug 4, 2020, 10:52 AM IST

بھائی بہن کے مقدس تہوار رکھشا بندھن کے موقع پر ہیلپنگ ہینڈ ٹرسٹ کے چیئرمین محبوب مصطفیٰ اور ان کے ٹرسٹ کے ٹیم ممبران نے نیلی بلاک کے پورہ گاؤں میں معاشرتی فاصلے کو مدنظر رکھتے ہوئے اس تہوار کو منایا۔

بھلیسہ میں رکھشا بندھن کا تہوار منایا گیا

اس موقع پر ہیلپنگ ہینڈ ٹرسٹ نے کچھ غریب خاندانوں میں کپڑوں کی تقسیم بھی کی اور ان سے راکھی بھی لی، اور ہر مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہونے کی یقین دہانی کرائی۔

اُنہوں نے بتایا کہ سماج میں بھائی بہن کا رشتہ ایک پاک رشتہ ہے جس سے بہن کو سہارا ملتا ہے اور بھائی اُس کے حقوق کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔

ہیلپنگ ہینڈ ٹرسٹ نے بھلیسہ میں ہندو مسلم بھائی چارے کو بحال کرنے کی ایک نئی مثال قائم کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details