اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرکز میں بی جے پی حکومت کے سات سال مکمل ہونے پر ڈوڈہ میں پروگرام - ورچول میٹنگ

بی جے پی حکومت کے سات سال مکمل ہونے پر ضلع ڈوڈہ میں بے جے پی ضلع اکائی کی جانب سے ایک عوامی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

مرکز میں بی جے پی حکومت کے سات سال مکمل ہونے پر ڈوڈہ میں پروگرام منعقد
مرکز میں بی جے پی حکومت کے سات سال مکمل ہونے پر ڈوڈہ میں پروگرام منعقد

By

Published : May 31, 2021, 2:13 PM IST

مرکزی میں بی جے پی حکومت کے سات سال مکمل ہونے پر جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں بی جے پی ضلع اکائی نے ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔

مرکز میں بی جے پی حکومت کے سات سال مکمل ہونے پر ڈوڈہ میں پروگرام منعقد

وزیر مملکت پی ایم او دفتر ڈاکٹر جتندر سنگھ نے پروگرام میں ورچول موڑ سے براہ راست شرکت کرکے پارٹی کارکنان، لیڈران سے ملاقات کی۔

ڈاکٹر سنگھ نے ورچول میٹنگ کے ذریعے پنچائت پریوت کے لوگوں کے ساتھ بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر پریوت پنچائت کے لوگوں کی اچھی خاصی تعداد نے شرکت کی۔

میٹنگ میں بی جے پی کے مرکز میں سات سال مکمل ہونے پر لوگوں میں ماسک، سنیٹائزر و دیگر ضروری سامان بھی تقسیم کیا گیا۔ وہیں اس دوران مختلف فلاحی اسکیموں کے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details