جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں فارسٹ افسر ڈویژن بھدرواہ کی ہدایت پر رینج آفیسر افتخار بھٹی Range Officer Iftikhar کی نگرانی میں رینج چرالہ کے پنچایت فگسو بی میں ایک گاؤں ایک بیٹ گارڈ پروگرام کے تحت عیدگاہ فگسو میں شجر کاری کی گئی۔
اس موقع پر فارسٹ کمیٹی چیئرمین فگسو ، سرپنچ پنچایت فگسو اے پنچوں و عام لوگوں نے بھی اس مہم میں حصہ لیا۔